Weekly Events Lectures
Date : 17:10:2019
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمدا للہ رب العالمین والصلاۃ و السلام علی اشرف الابنیاء والمرسلین و علی آلہ الطبین۔
اما بعد : یا ایھا الذین آمنواستجیبوللہ ولرسولہ اذا دعاکم لمایحیکم ۔
السلام علیکم وحمۃ اللہ وبرکاتہ جوانان عزیز :
آپ سب کو اسلامک کلاس میں خوش آمدید کہتا ہوں آج کی شب ،شب جمعہ ہے ، شب جمعہ ، سب مناجات ، شب التجاء ، شب اصلاح ، شب امام زمان علیہ السلام ، آج کی رات اپنا رابطہ امام زمانہ علیہ السلام سے مضبوط بنائیے گا ہمیں یہ افتخار حاصل ہے کہ ہمارا وارث اور امام موجود ہیں ہم لاوارث نہیں ہیں اس بنا پر لازم ہے کہ ہم اپنے وقت کے امام کی یاد میں رہے انکے ظہور کے لئے زمینہ فراہم کریں ۔آج کی رات امام سے منسوب ہے اور ہم اور آپ انکے مہمان ہیں لہذا میزبان کے سامنے اپنا رویہ درست کرنا ہماری زمہ داری ہے انکی رضایت حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے اس لئے کہ جن سے وہ راضی ہوتے ہیں ان سے خداوند راضی ہوتا ہے ۔اور جن سے خداوند راضی ہوجائے وہ جنتی قرار پاتا ہے ۔
Date : 31/10/2019 weekly Events Lectures
ہے ,کی ,شب ,سے ,، ,امام ,، شب ,سے خداوند ,جن سے ,علیہ السلام ,خداوند راضی ,weekly events lectures
درباره این سایت